سگ ماہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں۔